منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’بیوہ کے بھی جذبات ہوتے ہیں اسکی قدر کرنی چاہئے‘‘ نوجوان لڑکے نے 3بچوں کی بیوہ ماں سے شادی کرکے زبردست مثال قائم کردی

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان لڑکے نے بیوہ عورت سے شادی کر کے تاریخ رقم کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے قریب موجود گاؤں کے کاشف نے بتایا یہ شادی میرے والدین کی مرضی سے ہوئی ہے۔مجھے میرے والدین نے بتایا کہ ہم یہ فیصلہ لینے جا رہے ہیں، میں نے ان کی رضامندی میں ہی اپنی ہاں شامل کر دی۔کاشف کا کہنا تھا کہ میرا مقصد نوجوانوں کو آگاہ کرنا تھا کہ بیوہ عورت کے بھی کچھ جذبات ہوتے ہیں، ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے

کیونکہ وہ خود اپنے شوہر کو نہیں مارتی۔ہمیں نکاح کو عام کرنا چاہئے۔نوجوانوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کاشف کا کہنا تھا کہ جس بھی گھر میں بیوہ ہو، ہمیں اس سے شادی کرنی چاہئے۔دوستوں نے بھی بہت کہا کہ میں ایسا نہ کروں، لیکن میں نے کسی کی بھی تنقید کو نہ سنا اور بس اپنے والدین کے کہے پر عمل کرتے ہوئے میں نے یہ شادی کر لی۔یاد رہے کہ کاشف نے جس  تین بچوں کی ماں سے شادی کی اس کے بچوں کی عمریں 7 سال، 4 سال اور ڈیڑھ سال کے قریب ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…