اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل میں بند قیدیوں کو اپنے جیون ساتھی سے تنہائی میں ملنے کی سہولت فراہم کردی گئی

datetime 11  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیون ساتھی اڈیالہ جیل میں بند قیدی سے تنہائی میں بھی ملاقات کر سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جیل کے دورے پر آئے صحافیوں کو سے بات چیت کرتےہوئے بتایا کہ 2175قیدیوں کی گنجائش والی اس جیل میں اس وقت تقریباً 5040قیدی بند ہیں ۔

جیل سپرٹنڈنٹ نے صحافیوں کوجیل کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کرایا ، جن میں میس ، ہسپتال ، کیچن اور فیکٹری شامل ہے ۔ صحافیوں کے سوالات پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا تھا کہ جیل کے اندر 150کے قریب فیملی کوارٹر ز بھی تعمیر کیے گئے ہیں طریقہ کار طے ہونے کے بعد ملاقاتیوں کو اجازت دی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…