منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

میرا کی تنقید پر ماہرہ خان نے پہلی بار کھل کر ناراضی کا اظہار کر دیا، میرا نے بھی قسم اٹھا لی

datetime 8  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لالی ووڈ سٹار ماہرہ خان نے اداکارہ میراکی تنقید پر پہلی بار کھل کر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔دونوں اداکارائیں دبئی میں منعقد شو پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا)میں شریک ہوئیں جہاں ان دونوں کی اداکار شہریار منور نے ایک ویڈیو بنائی جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں شہریار منور نے ماہرہ سے سوال کیا کہ وہ میرا سے کیا کہنا چاہتی ہیں؟ جس پر ماہرہ خان نے

میرا سے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب وہ واقعی ان سے خفا ہیں۔اس پر میرا نے ماہرہ سے سوال کیا کہ وہ ان سے کس بات پر ناراض ہیں؟۔ماہرہ خان کا سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ یاد ہے میں اور میرا جی دوست بن گئے تھے، پھر حال ہی میں مجھے کسی نے بتایا کہ آپ نے پھر میرے خلاف کوئی بیان دیا ہے؟۔اس پر میرا نے قسم کھاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ماہرہ خان کے خلاف کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…