اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

قیدیوں کے لئے حکومت کا زبردست فیصلہ، ہنر مند اور خود کفیل بنانے کااعلان کر دیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے رضا کار تنظیم وائلنٹیر گروپ کے اراکین سے ملاقات کی۔وفد کے سربراہ معظم علی شاہ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ یہ تنظیم جیلوں،ہسپتالوں اور ان جیسے دوسرے اداروں میں فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے۔اجلاس میں پنجاب بھر کی جیلوں میں سزابھگتنے والے قیدیوں کو ہنرمند اورخودکفیل

بنانے کافیصلہ کیا گیا۔جیلوں میں قید مردوخواتین کو جہاں ہنر سکھایاجائے گا، وہاں ان کی تیار کردہ اشیا کوملک بھر میں منعقد ہونے والی اشیا کونمائش میں پیش کیاجائیگا۔ان اشیا کی فروخت سے ہونے والی آمدن قیدیوں کے اکاؤنٹ میں جمع کیا جائے گا۔آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے کہا کہ اس منصوبے پر جلد عمل درآمد کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…