اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بیٹیوں کی پیدائش پر خاتون کا مبینہ قتل، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ہیئر کے علاقے میں بیٹیوں کی پیدائش پر خاتون کے مبینہ قتل کے معاملہ پرمقتولہ ارم اقبال کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق ہوگئی۔پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ ارم کے چہرے، گردن، ناک سمیت چھ مقامات پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں تاہم موت کی حتمی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے نمونے فرانزک لیبارٹری بھجوادیئے گئے ہیں۔ارم اقبال کے دیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ مقدمہ میں نامزد ملزمان کے موبائل لوکیشنز کی مدد سے تفتیش جاری ہے،ارم کے شوہر کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…