ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرفراز احمد کی شاندار سنچری پاکستان کو میچ میں واپس لے آئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

دبئی۔۔۔۔۔ سرفراز احمد کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار انداز میں واپسی کرتے ہپوئے کیویز کی میچ میں بڑی برتری حاصل کرنے کا خواب چکنا چور کردیا۔پاکستان نے میچ کے چوتھے دن 281 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ سے اننگ دوبارہ شروع کی تو میچ کے ابتدائی آدھے گھنٹے میں ہی پاکستان اپنی تین وکٹوں سے محروم ہو گیا۔اس موقع پر سرفراز ے راحت کے ساتھ مل کر شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور تن تنہا کیویز باؤلرز کا مقابلہ کیا اور ساتھ میں حریف ٹیم کی برتری بھی کم کرتے رہے۔انہوں نے کھانے کے وقفے سے کچھ دیر قبل اپنی شاندار سنچری مکمل کی جبکہ ساتھ ساتھ ساتھ پاکستان کے اسکور کو بھی 370 رنز تک پہنچا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…