جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے سبب چینی معیشت سست روی کا شکارلیکن پاکستان کویہ صورتحال کس طرح فائدہ پہنچائے گی؟جانئے

datetime 4  فروری‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن )کرونا وائرس کے سبب چینی معیشت سست روی کا شکار ہے، خام تیل کی طلب کم ہونے سے دس روز کے دوران قیمتیں 10 ڈالر 80 سینٹس فی بیرل تک گر گئیں، ماہرین کے مطابق پاکستان کے درآمدی بل میں 20 کروڑ ڈالر کمی کا امکان ہے۔چین کی معیشت میں سست روی کا اثرات نمودار ہونے لگے، ایک روز کے دوران امریکی خام تیل کی قیمت ایک ڈالر کمی کے بعد 50 ڈالر 50 سینٹس فی بیرل ہوگئی جبکہ دس روز کے دوران امریکی خام تیل 8 ڈالر 60 سینٹس

فی بیرل سستا ہوا۔دوسری جانب ایک روز میں برطانوی خام تیل کی قیمت ایک ڈالر 40 سینٹس کمی کے بعد 54 ڈالر 40 سینٹس فی بیرل ہوگئی جبکہ دس دن میں برطانوی خام تیل 10 ڈالر 80 سینٹس فی بیرل سستا ہوا۔ماہرین کے مطابق چینی معیشت میں سست روی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی طلب میں کمی ہورہی ہے، خام تیل سستا ہونے سے پاکستان کے درآمدی بل میں کمی کے ساتھ ساتھ آئندہ آنے والے مہینوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں کمی کا بھی امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…