جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

’’یہ سب کیا دھرا جہانگیر ترین کا ہے‘‘ اسد عمرکے عمران خان کے’’خاص دوست‘پر سنگین الزام

datetime 4  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف لابنگ کرنے میں اسد عمر کا نمایاں کردار ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اسد عمر سمجھتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔اسد عمر کو لگتا ہے کہ مجھے کابینہ سے نکالنے میں جہانگیر ترین کا کلیدی کردار تھا

حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ اسد عمر معیشت کا بیڑہ غرق کر گئے تھے۔وہ یہ فیصلہ ہی نہیں کر پا رہے تھے کہ ہم آئی ایم ایف جائیں یا پھر نہ جائیں۔کہا جاتا ہے کہ پنجاب پی ٹی آئی کے وزراء کے پاس اختیارات نہیں ہیں،پھر جہانگیر ترین بیرون ملک چلے گئے اور ان کے خلاف چھریاں تیز ہو گئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…