منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

یکم فروری سے پٹرول کی فی لٹر قیمت کتنے روپے کم کرنے کی سفارش کر دی گئی ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

datetime 30  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری ارسال جس میں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی کی تجویز سی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری

حکومت کو بھیجی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ دس پیسے اضافے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل دوروپے سنتالیس پیسہ مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ۔اوگراکی سمری میں پیٹرول کو 6 پیسے جبکہ مٹی کا تیل66 پیسے سستاکرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…