جمعہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2025 

شہزادہ ہیری کو مکینک کی جاب مل گئی وائرل تصویرکی حیران کن حقیقت سامنے آ گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)حال ہی میں شاہی خاندان کو چھو ڑ کر سادہ طرز زندگی اپنانے والے برطانوی شہزادہ ہیری کے ہم شکل مکینک کی تصویر وائرل ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے سیاسی رہنما مارک پریسک کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی

جس میں شہزادہ ہیری کا ہم شکل پیچ کس کے ساتھ دیوار پر کچھ ٹھیک کر رہاہے، شہزادہ ہیری کے ہم شکل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ڈیوک آف سسیکس کو نوکری مل گئی ہے ، یہ جان کر خوشی ہوئی ۔اس تصویر کا ٹوئٹر پر شیئر ہونا تھا کہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس پر کمنٹس کر کے خوب اپنا حصہ ڈالا۔صارفین کا کہنا تھا کہ ہمیں خوشی ہوئی ہے کہ شہزادہ ہیری کو جاب مل گئی ہے ۔دوسری جانب غیرملکی میڈیا پر ہیری کے ہم شکل سائمن پنگیلی کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میری یہ تصویر 2016 کی ہے، ان دنوں میری داڑھی بڑھی ہوئی تھی، مجھے دو سے تین لڑکوں نے بھی کہا تھا کہ میں داڑھی بڑھا کر بالکل شہزادہ ہیری جیسا لگ رہا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…