بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے دوران جاری خسارے میں52 فیصدکمی

datetime 18  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی موثر حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے دوران جاری خسارے میں باون فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔حکومت کی موثر حکمت عملی کے باعث رواں مالی سا ل کے دوران جاری خسارے میں باون فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے دو ہزار چودہ پندرہ کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی دو ہزار چودہ سے اپریل دو ہزار پندرہ ئ کے دوران جاری خسارہ ایک ارب چالیس لاکھ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ سال کی اس مدت کے دوران جاری خسارہ دوارب نوے کروڑ ڈالر تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی دو ہزار چودہ سے اپریل دو ہزار پندرہ ئ کے دوران فراہمی خدمات کے خسارے میں واضح کمی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…