پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا مرکز بن رہا ہے معروف مالیاتی ادارے نے حکومتی کوششوں کا اعتراف کرلیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)معروف مالیاتی ادارے جے پی مورگن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہوئے اپنے کلائنٹس کو پاکستان کے حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری کی تجویز دیدی۔جے پی مورگن کے مطابق مثبت معاشی اشاریوں سے پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی

دلچسپی کا مرکز بن رہا ہے۔ادارے کے مطابق بہتر معاشی پالیسیوں سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور مالی خسارہ کم ہوا ہے۔جے پی مورگن کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے معاشی استحکام کو تقویت ملی ہے جبکہ بہتر معاشی پالیسیوں کی وجہ سے منڈیوں میں اعتماد بحال ہوا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…