بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں پیرا شوٹرز بازی لے گئے عمران خان نے پی ٹی آئی کے بانی رہنما کو برطرف کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف احتشام الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کر تے ہوئے لکھا ہے کہ عاطف خان کو وزیراعظم عمران خان کے بہت پرانے ساتھی ہیں ۔ احتشام الحق نے بتایا کہ میری عمر اس وقت کچھ 12,13 سال تھی اور عمران خان کے پاس صرف ایک ہی سیٹ تھی تب عاطف خان ہر ہفتے

ہمارے گاؤں آتے تھے اور وہاں پر عمران خان کیلئے کمپین کرتے تھے اور پوسٹرز لگاتے تھے، نوجوانوں کو اکھٹا کرکے خان کا پیغام پہنچاتے تھے، آج عاطف خان کا یہ حال ہے اور پیراشوٹرز چھا گئے۔واضح رہے کہ عمران خان نے وزیراعلی کے پی کے کیخلاف سازش میں ملوث عاطف خان اور 2 مزید وزرا ء کو کابینہ سے نکال دیا گیا تھا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…