بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

روپے نے ڈالر کو پچھاڑ کر رکھ دیا، امریکی کرنسی کی قدرمیں حیران کن کمی

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن )امریکی کرنسی میں گراوٹ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ روپے کے مقابلے 25 پیسے گر گیا، اسٹاک ایکس چینج میں 355 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج ڈالر ریٹ 25 پیسے

کمی کے بعد 154 روپے 65 پیسے پر فروخت ہوا جبکہ انٹربینک میں ڈالر 154 روپے 55 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ اسٹاک مارکیٹ میں 355 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 42 ہزار 183 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…