بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے اپنے تمام وزیروں کو آج کہاں طلب کرلیا؟ پورے پاکستان کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل طلب کرلیا ،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا ،کابینہ اجلاس تمام اتحادیوں کے تحفظات، مطالبات پر بات ہوگی،وفاقی کابینہ کو پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے انتظامات پر بریفنگ دی جائے گی،وزیراعظم عمران خان دورہ ڈیووس پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے ۔ ذرائع کے مطابق

خیبر پختونخوا کے تین وزراء کی برطرفی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا ،آفاقی کابینہ کے اجلاس کا 15  نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا،کابینہ آئی جی سندھ کی تبدیلی پر غور کرے گی،آئی جی سندھ کے لیے بھیجے گئے ناموں میں کسی ایک کا انتخاب ہوگا،ڈپٹی چیرمین اوگرا کی تقرری کی منظوری بھی کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہے ،اجلاس میں پانچ لاکھ سستے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ بچوں کے حقوق کا قومی کمیشن بنانے کی منظوری دے گی ، بھارت سے پیراکسی لین کی صرف ایک مرتبہ درآمد پر بھی غور ہوگا، وفاقی حکومت کی بجائے متعلقہ اتھارٹی کی تحریر کے قواعد میں ترمیم کی منظوری دی جائے گی،وفاقی کابینہ حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کو زیر بحث لائے گی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…