پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیئرمین فوڈ اتھارٹی پنجاب کو لیگی رہنما کے گھر آٹا بھجوانا مہنگا پڑگیا، ثبوت دیں یا معافی مانگیں، عظمیٰ بخاری نے دھماکہ خیز الزام لگا دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی پر ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہو ئے کہا کہ عمرتنویر نے میری شہرت کو نقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر پر ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کروانے کا اعلان کیا ہے، عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمر تنویر نے مجھے ہراساں کیا، میری شہرت کو نقصان پہنچایا

اور گھر کی تصویر بنائی لہذا ہراساں کرنے پر ایف آئی آر کے لئے ماڈل ٹاؤن تھانہ میں درخواست دوں گی۔دوسری جانب چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر جٹ نے عظمیٰ بخاری کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوایا ہے، لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عظمیٰ بخاری نے میرے کوآرڈینیٹر پر کرپشن کے الزامات لگائے لہذا کرپشن کے الزامات کے ثبوت فراہم کئے جائیں یا معافی مانگی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…