افواج پاکستان تجھے سلام ، پاک فوج کاایسا کارنامہ کہ پاکستانیوں کے دل جیت لیے

24  جنوری‬‮  2020

قلات( آن لائن )فرنٹیئر کور قلات 111 ونگ قلات اسکاوٹ کی جانب سے حالیہ بارش اور برف باری سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین میں امدادی راشن تقسیم کی گئی۔قلات کے علاقے کپوتو ،نیچارہ، حسن لالو، زاوہ سمیت دیگر دیہی علاقے شامل ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بارش اور برفباری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بند اور ان علاقوں کارابطہ قلات سے منقطع ہواتھا جس کی وجہ سے ان متاثرہ علاقوں میں خوراک ادویات کی شدید قلت تھی برفباری

کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا تھا بارش اور برفباری کی وجہ سے متعدد کچے مکانات منہدم اور دیواریں گہرگئیں تھیں۔ ایف سی قلات 111ونگ قلات اسکاوٹ کے ٹیم نے متاثرہ علاقوں کادورہ کیا اور ان علاقوں میں خوراک اور راشن تقسیم کئے اس موقع پر متاثرین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کے اس گھڑی میں ایف سی قلات 111ونگ قلات اسکاوٹ نے ہمارا ساتھ مدد کرکے عوام کے دل جیت لئے۔ جس پر ہم انکے مشکور ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…