پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

ایف بی آرنے جعلی ریفنڈ لینے والی 3کمپنیوں کیخلاف  ایف آئی آر درج کرادی،بینک اکائونٹس بھی منجمد

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بوگس ،جعلی انوائسز اور جعلی ریفنڈ لینے والی 3کمپنیوں کیخلاف ایف آئی آر درج کرادی، فراڈ کرنے والی تینوں کمپنی کے بینک اکائونٹس بھی منجمد کردئیے گئے۔بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے بوگس ،جعلی انوائسز اور جعلی ریفنڈ لینے والوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا اورجعلی ریفنڈ کیس میں کراچی کی3نجی کمپنیوں کے

نام سامنے آئے ہیں جس پر  ان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کرا دیا گیا ۔ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تینوں کمپنی مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی بھی سفارش کی گئی ہے، سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت 3کیس کو بلیک لسٹ کردیا گیا۔ایف بی آر کے ذرائع کے کہنا ہے کہ فراڈ کرنے والی تینوں کمپنی کے بینک اکائونٹس بھی منجمد کردئیے گئے اور بینکوں سے معلومات بھی طلب کرلی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…