جمعہ‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مونگ پھلی کا کینسر،ذیابیطس اور امراض قلب سے بچاﺅ کیلئے حیرت انگیز استعمال

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ماہرین کی جدید تحقیق کے مطابق مونگ پھلی کے چند دانے روزانہ کھانے سے کینسر جیسے موزی سے جلد ہونے والی موت سے بچا سکتا ہے۔بین الاقوامی جریدے انٹرنیشنل جرنل آف ایپیڈیمیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ہالینڈ کی ماسٹر چٹ یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے سیکڑوں افراد کے روز مرہ معمولات اور ان کی غذا کے بارے اعداد و شمار کی روشنی میں رپورٹ مرتب کی، جس کے مطابق وہ افراد جو روزانہ کم از کم 10 گرام مونگ پھلی کھاتے تھے ان میں دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کینسر اور دل کی بیماریوں کے خدشات کم پائے گئے۔ اس کے علاوہ مونگ پھلی کا روزانہ استعمال کرنے والی خواتین میں ذیابطیس کا مرض بھی کم پایا گیا۔تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر پیئٹ وین ڈین برینڈٹ کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی یا دیگرمیوہ جات میں مختلف وٹامن، فائبر، اینٹی ا?کسیڈینٹس شامل ہوتے ہیں جوکہ کینسر اور دل کی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…