پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت 7ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی ) ڈالر کی قیمت 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 19 پیسے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 19پیسے کم ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10پیسے بڑھ ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 19پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید154.79روپے سے گھٹ کر154.60روپے اور قیمت فروخت154.89روپے سے گھٹ کر154.70روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضافے سے154.40روپے سے بڑھ کر154.50روپے اور قیمت فروخت154.70روپے سے بڑھ کر 154.80روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 170.50روپے مستحکم رہی اور قیمت فروخت172روپے سے بڑھ کر 172.30روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید200.50روپے سے گھٹ کر 200روپے اورقیمت فروخت2020.20روپے سے گھٹ کر 202روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41روپے اور قیمت فروخت41.30روپے برقرار رہی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید42روپے اور قیمت فروخت 42.30روپے مستحکم رہی ۔چینی یو آن کی قیمت خرید22روپے برقرار رہی جب کہ قیمت فروخت23.20روپے سے گھٹ کر23روپے ہوگئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…