منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری گوداموں سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب، بوریوں میں گندم کی جگہ مٹی اور پتھر بھر دیے گئے، ہوشربا انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے سرکاری گودام سے گندم کی70ہزار بوریاں غائب ہوگئی ہیں جبکہ بیشتر بوریوں سے مٹی اور پتھر برآمد ہوئے ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری گودام میں 2لاکھ70ہزار گندم کی بوریاں موجود ہیں جبکہ گودام میں رکھی گئی گندم کی بوریوں میں 70ہزار غائب کردیں گئی ہیں، انتظامیہ نے انکوائری کا آغاز کردیاہے۔ذرائع کے مطابق70 ہزار گندم کی بوریاں غائب ہونے کی

انکوائری چل رہی ہے۔ ادھر محکمہ خوراک کی لاپرواہی اور کرپشن بھی کھل کر سامنے آگئی۔ موجودہ بوریوں میں گندم کم پتھر کی مقدار زیادہ ہے۔ محکمہ خوراک سندھ نے 2017 میں اربوں روپے کی گندم خریدی تھی۔ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ شکارپور محکمہ فوڈ کے گوادم میں 2سال سے رکھی گندم ناقابل استعمال ہوگئی۔ 2لاکھ بوریوں میں سے ناقابل استعمال ایک لاکھ گندم کی بوری کراچی منتقل کی جارہی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…