اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

چاول اور کینو کے علاوہ ہم تمام اشیاء امپورٹ کرتے ہیں، دنیا اگر یہ بند کر دے تو ہم قحط کا شکار ہو جائیں گے، گندم کا بحران مس مینجمنٹ نہیں یہ کرپشن کا ایک بہت بڑا سکینڈل بھی ہے‘ یہ بحران کیوں پیدا ہوا اور یہ کیسے ختم ہو گا؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

datetime 20  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہم اگر حکومت کی بیڈگورننس اور مس مینجمنٹ کو ایک سائیڈ پر رکھ دیں تو بھی اس کی لاعلمی اور مشورے ناقابل برداشت ہیں‘ آپ باقی باتیں چھوڑ دیں آپ صرف خوراک کے معاملے میں ملک کے دو اہم ترین عہدیداروں کی لاعلمی ملاحظہ کر لیجیے،

صدر عارف علوی غیر سیاسی صدر نہیں ہیں‘یہ باقاعدہ گلی محلے سے اٹھ کر اوپر آئے ہیں‘ اگر انہیں آٹے کے بحران کا علم نہیں تو پھر کسے ہوگا؟ اسی طرح اگر خزانہ کے مشیر ٹماٹر کے بحران کے بارے میں نہیں جانتے تو پھر کسے معلوم ہوگا‘ یہ صورت حال انتہائی افسوس ناک ہے‘ آپ اب حکومت کے مشورے بھی دیکھیے، یہ لوگ حالات کی نزاکت کو جانے بغیر کیا مشورے دے رہے ہیں‘ آپ بس سنتے جائیں اور ہنستے جائیں۔ ملک اب ٹماٹروں کے بحران کے بعد گندم کے بحران کا شکار بھی ہو گیا‘ آٹا 75 روپے کلو ہو چکا ہے‘ آپ کے لیے شاید یہ بات دل چسپ ہوگی گندم پوری دنیا میں پاکستان میں سب سے مہنگی ہے‘ دوسرا ہم زرعی ملک ہونے کے باوجود چاول اور کینو کے علاوہ خوراک کی تمام اشیاء امپورٹ کرتے ہیں‘ دنیا اگر صرف ہماری خوراک بند کر دے تو ہم قحط کا شکار ہو جائیں گے‘ گندم کا بحران مس مینجمنٹ نہیں یہ کرپشن کا ایک بہت بڑا سکینڈل بھی ہے‘ یہ بحران کیوں پیدا ہوا اور یہ کیسے ختم ہو گا؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…