سرمد کھوسٹ نے دھمکیاں ملنے کے بعد آنے والی فلم ’’زندگی تماشہ ‘‘کی ریلیز سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا

20  جنوری‬‮  2020

لاہور( این این آئی )فلمساز سرمد کھوسٹ نے نامعلوم افراد کی جانب سے آن لائن دھمکیاں ملنے کے بعد اپنی آنے والی فلم ’’زندگی تماشہ ‘‘کو ریلیز نہ کرنے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرمد کھوسٹ کو فلم ریلیز نہ کرنے کے حوالے سے شدید دبائو کا سامنا ہے او رانہیں مختلف طریقوں سے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ سرمد کھوسٹ نے اس حوالے سے صدر ، وزیر اعظم ، چیف جسٹس پاکستان اور دیگر شخصیات سے کھلے خط میں فلم کی ریلیز میں تعاون

دینے کی درخواست کی تھی۔سرمد کھوسٹ نے خود کو آن لائن ملنے والی دھمکیوں میں سے ایک دھمکی کا اسکرین شاٹ بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں اردو میں فلم ساز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کی گئی تھی۔اسکرین شاٹ میں پڑھا جا سکتا ہے کہ دھمکیاں دینے والے شخص نے انہیں ’’زندگی تماشہ ‘‘کو ریلیز نہ کرنے کا کہتے ہوئے فلم کو اسلام مخالف قرار دیا ہے۔سرمد کھوسٹ نے دھمکی کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے دھمکی دینے والے شخص کا فون نمبر چھپا دیا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…