منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

5 دن کے بعد سی این جی سٹیشن کھل گئے جانتے ہیں کتنے گھنٹے تک گیس ملے گی؟موقع سے فائدہ اٹھائیں

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن)کراچی سمیت صوبے بھر میں 5 دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن  کھل گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکام کی جانب سے سی این جی اسٹیشن 5 دن کی بندش کے بعد محض 12 گھنٹو ں کے لیے کھولے گئے ہیں۔سی این جی اسٹیشن کھلنے کے انتظار میں رکشہ،

بس اور ٹیکسی مالکان رات سے ہی سی این جی اسٹیشنز کے باہر لائن میں کھڑے ہوگئے تھے تاکہ صبح سویرے ان کا نمبر جلدی آجائے۔سی این جی کی لائن میں کھڑے افراد کا کہنا تھا کہ حکام کی جانب سے سی این جی کی بندش کا شیڈول جاری نہ ہونا ہمارے لیے ذہنی اذیت کا باعث ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…