جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی حکومت کے کاروباری افراد کی سہولت کیلئے نئے اقدامات بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے کاروباری افراد کی سہولت کیلئے نئے اقدامات، پاکستان میں پہلی بار پیمنٹ گیٹ وے بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پے پال، منی گرام، ویزا، ماسٹر جیسی عالمی کمپنیاں اسٹیک ہولڈر ہوں گی،پیمنٹ گیٹ وے سے چھوٹے

اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد کو فائدہ ہو گا،بیرون ملک مارکیٹ میں اپنی اشیاء فروخت کر کے آمدن حاصل کر سکیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ کاروباری برادری کی راہ میں حائل ہر رکاوٹ دور کرنا ہو گی،ملک میں بار موجودہ حکومت ای کامرس پالیسی پر کام کر رہی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…