اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے بچت پالیسی کے دعوے ٹھس ، بزدار سرکار کی صوبائی کابینہ کا حجم شہباز شریف کی کابینہ سے بھی بڑھ گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) بزدار سرکار کی صوبائی کابینہ کا حجم سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی کابینہ سے بڑھ گیا ہے۔ جس سے بزدار سرکار کی بچت پالیسی کے دعوئوں کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ بتایا گیا ہے

کہ شہباز شریف کی صوبائی کابینہ 34 ارکان پر مشتمل تھی۔ جن میں 5 مشر اور 5 سپیشل اسسٹنٹ شامل تھے۔ جبکہ بزدار سرکار کی کابینہ 37 ارکان پر مشتمل ہے۔ جن میں 5 مشیر اور 5 سپیشل اسسٹنٹ شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…