پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

فی تولہ سونا مہنگا ،چاندی کی قیمت مستحکم

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں10ڈالرکا اضافہ ہوا ،جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا200 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10ڈالرکے اضافے سی1553ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر

کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سی89400 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 171روپے کے اضافے سے 76646روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1070روپے اوردس گرام کی قیمت 917روپے مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…