منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر، پائونڈ ،چینی یو آن مہنگا، یورو،اماراتی درہم اور سعودی ریال کا آج ریٹ کیا چل رہا ہے؟جانئے غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر11پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ،دیگر کرنسیوں میں برطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ ہوا جبکہ یورو ،سعودی ریال ،یو اے ای درہم اور چینی یو آن کی قدر برقرار رہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 11پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید154.86روپے سے گھٹ کر154.75روپے اور قیمت فروخت154.96روپے سے گھٹ کر154.85روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.70روپے اور قیمت فروخت 155روپے برقرار رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید172روپے اور قیمت فروخت173.50روپے مستحکم رہی جبکہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید20پیسے کے اضافے سی200.80روپے سے بڑھ کر201روپے اورقیمت فروخت 202.60روپے سے گھٹ کر202.50روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41.10روپے اور قیمت فروخت41.40روپے برقرار رہی جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید42.10روپے اور قیمت فروخت 42.40روپے مستحکم رہی۔چینی یو آن کی قیمت خرید21.80روپے سے بڑھ کر22روپے اور قیمت فروخت23.20روپے برقرار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…