منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کا وہ کونسا محکمہ ہے جس میں جعلی ملازمین کی بھرمار ہے ؟وزارت نے بھی اعتراف کرلیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں وزارت صنعت و پیداوار نے اعتراف کیا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں بہت زیادہ جعلی ملازمین ہیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور ان وزارت صنعت و پیدارنے بتایاکہ حکومت یوٹیلٹی کارپوریشن میں اپنی مقرر کردہ کم سے کم اجرت پر

عمل نہیں کررہی۔ وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق یوٹیلٹی سٹور زکارپوریشن میں یومیہ اجرتی ملازمین کو کم سے کم17500روپے بھی نہیں دیئے جارہے۔ وزارت صنعت و پیداوار  نے بتایاکہ یومیہ اجرت والے ملازمین کو ایک تا دوہزار روپے کا راشن مفت دے کر متوازن کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ ‎

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…