منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’آزاد زندگی گزارنے دی جائے‘‘ ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی )برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کو شاہی ذمہ داریوں سے الگ ہوتے ہوئے آزاد زندگی گزارنے کی اجازت دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس بات کا فیصلہ شاہی خاندان کے بلائے گئے ایک ہنگامی اجلاس میں مشاورت کے بعد کیا۔ منعقدہ شاہی خاندان کے ہنگامی اجلاس میں ملکہ ایلزبتھ کے علاوہ پرنس ہیری کے والد پرنس چارلس اور

ان کے بڑے بھائی پرنس ولیم نے بھی شرکت کی۔اجلاس کے بعد 93 سالہ ملکہ ایلزبتھ نے کہا کہ شاہی خاندان ہیری اور میگھن کو ان کے فیصلے میں تعاون فراہم کرے گا۔ایک بیان میں اْن کا کہنا تھا کہ مناسب یہ ہوتا کہ ہیری اور میگھن شاہی خاندان کا مکمل حصہ رہتے ہوئے اپنے فرائض انجام دیتے۔ تاہم وہ ان کی خواہش کا احترام کرتی ہیں اور وہ شاہی خاندان کے ایک اہم فرد رہیں گے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…