بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

فوج اور عدلیہ کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں ،فواد چوہدری نے ایک اور بیان داغ دیا‎

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے درست فیصلہ کیا۔

اداروں کے درمیان توازن کی ضرورت ہے اور فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ فوج کی مخالفت سے کوئی سیاسی لیڈر نہیں بن جاتا، فوج کے بغیر آپ انارکی میں چلے جائیں گے،مشرق وسطیٰ کو دیکھ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…