بنگلورو(اے این این ) بنگلورو کا ایک آئی ٹی پروفیشنل جوObsessive-Compulsive Disorder (OCD) سے دوچار ہے، طبی علاج سے قبل سات ماہ ہر روز 10 گھنٹے نہاتے ہوئے گزارتا رہا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ڈاکٹر نے کہا کہ اس نے ایسا محض اس خوف کے پیش نظر کیا کہ اگر اس طرح کی صاف صفائی برقرار نہ رکھی گئی تو وہ انفکشن کا شکار ہوجائے گا۔ ڈاکٹر کے مطابق یہ مریض روزانہ مکمل تین صابن استعمال کرتا رہا۔
انفیکشن سے بچنے کیلئے نفسیاتی مریض کتنےمہینے ہر روز 10گھنٹے نہاتا رہا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ہمارا امیرالعظیم
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم



















































