اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت آٹے کا 20 کلو تھیلا 800 روپے میں فروخت کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ جمعرات کو یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی احکامات پر ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو تھیلا 800 روپے کا دستیاب ہوگا۔
وزیر اعظم کےخصوصی احکامات ، ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا 20 کلو کاتھیلا کتنے روپے میں فروخت ہوگا؟نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































