منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور کے شہریوں کے شامت آگئی،ایف بی آر نے ایسا کام شروع کردیا جس نے سب کے ہوش اڑا دئیے

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سال 2017.18میں ڈالر خریدنے والے لاہوریوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی ۔ڈالر ز کی بڑے پیمانے پر خریداری کرنیوالے 24ہزار افراد میں9ہزار 880لاہوریے بھی شامل ہیں ۔

ایف بی آر نے کارروائی کیلئے ریجنل ٹیکس دفاتر کو ڈالرز خریدنے والوں کی فہرستیں بھجوادیں ۔ڈالرز خریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی گئی ۔کارپوریٹ آرٹی او کو 1100، لارج ٹیکس پیئر یونٹ کو 780لاہوریوں کے نا بھجوائے گئے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…