بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )کھل کر آمنے سامنے آگئیں ایک دوسرے پر طنز کے نشتر چلانے شروع کر دئیے

datetime 8  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )کھل کر آمنے سامنے آگئیں اور ایک دوسرے پر طنز کے نشتر چلانے شروع کر دئیے۔ایک انٹرویومیں مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا تنویر نے کہا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم پر ووٹ دینے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ مسلم لیگ ن سویلین بالادستی سے پیچھے ہٹ گئی ہے بلکہ ہم ووٹ کو عزت دو کے نظریے پر اب بھی قائم ہیں۔انہوں ںے کہا کہ ہمیں تو 3 دن پہلے قومی سلامتی کا معاملہ یاد آ گیا تھا تاہم پیپلز

پارٹی کو تو صبح 4 بجے پتہ چلا کہ معاملہ قومی سلامتی کا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس پر رانا تنویر نے کہا کہ حکومت نے رابطے شروع کردیے گئے ہیں، نیب آرڈیننس پارلیمان میں لانے سے پہلے حزب اختلاف کو آن بورڈ لینا ہوگا۔پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے مسلم لیگ ن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف کو اعتماد میں لیے بغیر مسلم لیگ ن کا آرمی ایکٹ کی غیر مشروط حمایت کرنا یوٹرن ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…