لاہور( این این آئی)کراچی سے پشاور جانے والی 47اپ رحمان بابا ایکسپریس ٹرین کی اکانومی کوچ ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جانی والے کے درمیان پٹڑی سے اتر گئی۔ریلوے ترجمان کے مطابق ڈی ریلمنٹ کے نتیجے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ رحمان بابا ایکسپریس کی متاثرہ کوچ کو ٹرین سے الگ کرکے ٹرین کو منزل مقصود کی طرف روانہ کردیاگیا۔ ریلیف ٹرین کولاہور سے اور جیک وین کو فیصل آباد سے امدادی کارووائی کے لیے روانہ کیاگیا۔ ترجمان کے مطابق ٹریک کوکلئیر کر دیا گیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































