منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن)امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے سے

1578 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد کراچی کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے بڑھ کر 93400 روپے پر پہنچ گئی ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 2230 روپے اضافے کے بعد 80075 روپے ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…