منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی،ڈالر بھی مہنگا‎

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی ۔ہنڈڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو بیس پوائنٹس کی کمی،سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کاآغاز انتہائی مندی سے ہوا ۔ہنڈرڈ انڈیکس 42,323.30پوائنٹس سے کم ہوکر41,502.55تک گرگیا۔

جس سے ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو بیس پوائنٹس کی ریکارڈکمی دیکھی گئی۔تاہم گراوٹ کے بعد اب معمولی بہتری دیکھنے کو ملی ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس اس وقت ستاون پوائنٹس کی بڑھوتری کے ساتھ 41,560.49پر ٹریڈ کررہا ہے۔دوسری جانب ڈالر کی قیمت بھی تین پیسے بڑھ گئی ہے جس کے بعداوپن مارکیٹ میں ڈالر 154 روپے 92 پیسے کا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…