ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف جلد اس ہسپتال میں داخل ہوں تاکہ۔۔۔!!! ڈاکٹروں نے سابق وزیر اعظم کو اہم تجویز دیدی

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

لندن(آن لائن) نواز شریف کا امراض قلب کے علاج کے لئے لندن پرومٹن ہسپتال داخل ہونے کا امکان ۔ ڈاکٹرز کے مطابق امراض قلب کے علاج کے لئے نواز شریف کا ہسپتال داخل ہونا ضروری ہے اور انہیں بغیر کسی تاخیر کے

جلد ہسپتال میں داخل ہونے کی تجویز بھی دیدی تا کہ علاج شروع کیا جا سکے، ہسپتال ذرائع سے معلوم ہوا کہ اس بات کا اندازہ تقریباً ایک ہفتے میں لگا لیا جائے گا کہ نواز شریف کو آیا ہارٹ آپریشن ‘ بائی پاس یا سٹینٹ کی ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…