جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا‎

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایشیا میں اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 3 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں

برینٹ کروڈآئل 2.14 ڈالر اضافے کے ساتھ 68.39 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں الیکٹرانک ٹریڈنگ میں بینچ مارک یو ایس کروڈ 1.87 ڈالر اضافے کے ساتھ 63.05 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا جو گزشتہ روز 12 سینٹس کمی کے ساتھ 61.18 ڈالر پر بند ہوا تھا۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…