پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

سلیمانی پر ڈرون حملے سے کئی میزائل فائر ہوئے،امریکی اخبار نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 3  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)مریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی حالیہ اشاعت میں بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمان کو ڈرون حملوں سے متعدد میزائل فائر کر کے قتل کیا گیا۔ میزائل دو گاڑیوں پر فائر کئے گئے جن پر قاسم سلیمانی اور دوسرے اعلیٰ ایرانی عہدیدار سوار تھے۔امریکی اخبار نے سلیمانی کو

قتل کئے جانے والی کارروائی کی بعض تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ آپریشن بغداد ہوائی اڈے کے کارگو سیکشن کے قریب کیا گیا۔ وہ لبنان سے بغداد آنے والی پرواز سے باہر نکلے ہی تھے کہ ڈرون حملہ کیا گیا۔ عراق کے مقامی وقت رات گئے ایک بجے ڈرون حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کارروائی میں چار ہل فائر میزائل داغے گئے، جن کی زد میں آ کر اعلیٰ ایرانی فوجی قیادت ہلاک ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…