منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

معصوم بچے بھی ڈرون حملے کا نشانہ بنے ٗ امریکی اخبار متاثرہ خاندان کو سامنے لے آیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

معصوم بچے بھی ڈرون حملے کا نشانہ بنے ٗ امریکی اخبار متاثرہ خاندان کو سامنے لے آیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان میں داعش کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی بھی ہلاکت ہوئی ہے ، ڈرون حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ادھر امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا… Continue 23reading معصوم بچے بھی ڈرون حملے کا نشانہ بنے ٗ امریکی اخبار متاثرہ خاندان کو سامنے لے آیا

سعودی عرب پرپے در پے میزائلوں ، ڈرونز سے حملے

datetime 28  فروری‬‮  2021

سعودی عرب پرپے در پے میزائلوں ، ڈرونز سے حملے

دبئی،صنعاء (این این آئی ) یمن سے حوثی ملیشیا کے بارود سے لدے بمبار ڈرون طیاروں سے سعودی عرب پر حملوں کی سازشیں جاری ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں عرب اتحاد نے بتایاکہ حوثی باغیوں نے مملکت پر کئی ڈرون حملے کیے تاہم محکمہ دفاع نے دو گھنٹے میں حوثیوں کے… Continue 23reading سعودی عرب پرپے در پے میزائلوں ، ڈرونز سے حملے

سلیمانی پر ڈرون حملے سے کئی میزائل فائر ہوئے،امریکی اخبار نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 3  جنوری‬‮  2020

سلیمانی پر ڈرون حملے سے کئی میزائل فائر ہوئے،امریکی اخبار نے تفصیلات جاری کردیں

واشنگٹن(این این آئی)مریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی حالیہ اشاعت میں بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمان کو ڈرون حملوں سے متعدد میزائل فائر کر کے قتل کیا گیا۔ میزائل دو گاڑیوں پر فائر کئے گئے جن پر قاسم سلیمانی اور دوسرے اعلیٰ ایرانی عہدیدار سوار تھے۔امریکی… Continue 23reading سلیمانی پر ڈرون حملے سے کئی میزائل فائر ہوئے،امریکی اخبار نے تفصیلات جاری کردیں

حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں تباہی مچا دی ،جانتے ہیں2ڈرونزکے ذریعے کہاں کہاں حملے کئے گئے؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں تباہی مچا دی ،جانتے ہیں2ڈرونزکے ذریعے کہاں کہاں حملے کئے گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے،عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر بڑے ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی جس سے فضا میں دھوئیں کے بادل چھاگئے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایک ڈرون حملہ آرمکو کمپنی کے بڑے… Continue 23reading حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں تباہی مچا دی ،جانتے ہیں2ڈرونزکے ذریعے کہاں کہاں حملے کئے گئے؟

پاکستان کے دو شہروں پر امریکی ڈرون حملے، بھارت اور افغانستان کی فوجیں بھی حملے کیلئے تیار، سہیل وڑائچ نے دھماکہ خیز بریکنگ نیوز دیدی

datetime 14  جنوری‬‮  2018

پاکستان کے دو شہروں پر امریکی ڈرون حملے، بھارت اور افغانستان کی فوجیں بھی حملے کیلئے تیار، سہیل وڑائچ نے دھماکہ خیز بریکنگ نیوز دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف صحافی ، تجزیہ کار و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے دو شہروں مریدکے اور بہاولپور پرامریکی ڈرون حملوں کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کی دھمکیوں کے… Continue 23reading پاکستان کے دو شہروں پر امریکی ڈرون حملے، بھارت اور افغانستان کی فوجیں بھی حملے کیلئے تیار، سہیل وڑائچ نے دھماکہ خیز بریکنگ نیوز دیدی

ڈرون حملے،پاکستان نے بالاخر امریکہ کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

ڈرون حملے،پاکستان نے بالاخر امریکہ کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ نے ڈرون حملوں کے متاثرین کا امریکی حکومت سے معاوضہ طلب کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔ پیر کو اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر محمد جاوید عباسی نے قرارداد پیش کی کہ آیا یہ حقیقت ہے کہ متحدہ امریکہ کی حکومت ان ممالک سے جنہوں نے شہریوں… Continue 23reading ڈرون حملے،پاکستان نے بالاخر امریکہ کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

افغانستان ،طالبان کے حملوں میں صوبائی پولیس چیف سمیت71افراد ہلاک،200 زخمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

افغانستان ،طالبان کے حملوں میں صوبائی پولیس چیف سمیت71افراد ہلاک،200 زخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحدی علاقے کرم ایجنسی کے قریب امریکی ڈرون حملوں کے بعد افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پاکتیا میں قائم پولیس ہیڈکوارٹر اور غزنی میں حملے کے نتیجے میں صوبائی پولیس چیف اور سیکورٹی اہلکاروں سمیت 71افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہوگئے ،طالبان نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔منگل کو… Continue 23reading افغانستان ،طالبان کے حملوں میں صوبائی پولیس چیف سمیت71افراد ہلاک،200 زخمی

ڈرون حملوں کے بعد کمانڈو ایکشن، ٹرمپ نے ا نتہائی خطرناک قدم اُٹھالیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ڈرون حملوں کے بعد کمانڈو ایکشن، ٹرمپ نے ا نتہائی خطرناک قدم اُٹھالیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ جنگ کے روایتی میدان سے ہٹ کر ڈرون حملوں اور کمانڈو نوعیت کے چھاپوں سے متعلق اوباما دور میں عائد کردہ کلیدی قدغنوں کو اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات داخلی سوچ بچار سے مانوس اہل کاروں کے حوالے سے بتائی… Continue 23reading ڈرون حملوں کے بعد کمانڈو ایکشن، ٹرمپ نے ا نتہائی خطرناک قدم اُٹھالیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

ڈرون حملے،ٹرمپ اوباما سے دو نہیں بلکہ چار ہاتھ آگے نکلے،بڑا حکم جاری،پاکستان سمیت متعددممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

ڈرون حملے،ٹرمپ اوباما سے دو نہیں بلکہ چار ہاتھ آگے نکلے،بڑا حکم جاری،پاکستان سمیت متعددممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے اختیارات دے دیا، سی آئی اے حملے کرنے کا آزادانہ اختیار ہوگامنگل کو غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے اختیارات دے… Continue 23reading ڈرون حملے،ٹرمپ اوباما سے دو نہیں بلکہ چار ہاتھ آگے نکلے،بڑا حکم جاری،پاکستان سمیت متعددممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

Page 1 of 2
1 2