بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’وہ کونسا گناہ کیا ؟ جس کی سزا مجھے حریم شاہ کی صورت میں ملی ‘‘

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حریم شاہ کے والد ضرار حسین شاہ کا دکھ بھرا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ،اپنے پیغام میں ضرار حسین شاہ اپنی بیٹی حریم شاہ کی سرگرمیوں کو اپنے کسی گناہ کی سزا قرار دیتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ غریبوں کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آیا،زندگی میں تمام اچھے کام کیے۔ایک بار والد کو ناراض کیا تھا شاید اسی کی سزا مل رہی ہے۔میرے پاس الفاظ نہیں ہے اپنا درد بیان کرنے کے لیے۔جن بھی لوگوں کو اور میرے

رشتے داروں کو تکلیف پہنچی ہے،مجھے اس سے شدید صدمہ ہے اور میرے پاس معذرت کرنے کے لیے الفاظ بھی نہیں ہے۔ بحیثیت مسلمان ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے او جسے چاہے ذلت دیتا ہے،انہوں نے کہا کہ زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے،میں نے اپنی زندگی میں کسی کا دل نہیں دکھایا،بس ایک بار مجھ سے میرے والد صاحب ناراض ہو گئے تھے لیکن میں نے ان کو راضی کر لیا تھا لیکن اب لگتا ہے کہ مجھے ان کی بددعا لگ گئی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…