اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخ رشید صاحب حریم شاہ اور صندل خٹک کی بجائے ریلوے کی کارکردگی پر دھیان دیں، چلتی ٹرین سے بوگیاں الگ ہو گئیں

datetime 2  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواب شاہ(این این آئی) کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں چلتی ٹرین سے الگ ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق مسافروں سے بھری شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی کہ نواب شاہ میں میونسپل اسکول کے قریب چلتی ٹرین سے 3 بوگیاں الگ ہوگئیں۔بوگیاں ٹرین سے الگ ہونے کے معاملے کو تکنیکی خرابی قرار دیا جارہا ہے جب کہ اطلاع ملنے پر ریلوے پولیس،حکام اور ٹرین مکینیکل

عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ٹرین کا مرمتی کام جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریک پر ٹرینوں کی روانی معطل کردی گئی، بوگیاں ٹرین سے الگ ہونے پر مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور وہ فوری مدد کے لیے حکام اور اپنے پیاروں سے رابطہ کرتے رہے۔شالیمار ایکسپریس صبح 6 بجے کراچی کینٹ سے لاہور کے لیے روانہ ہوتی ہے تاہم دھند کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکا رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…