اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سائنسدانوں نے دنیا کا باریک ترین مکمل روشنی دینے والا بلب بنا لیا جوگریفین کی باریک ترین تہہ سے بنایا گیا ہے اور سمارٹ فون سے لے کر کمپیوٹرز، کاروں، عمارتوں اور مصنوعی خلائی سیاروں تک میں لگایا جا سکتا ہے۔ سائنس ڈیلی میں شائع رپورٹ کے مطابق بلب ایجاد کرنے والے الیکٹریکل شعبہ کے ماہر پروفیسر ہو نے کا کہنا ہے کہ یہ بلب لچکدار اور شفاف ترین ہے جس کو چپ میں آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔
سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے باریک بلب ایجاد کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری



















































