جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

بصارت سے محروم پاکستان کے پہلے سول جج شادی کے بندھن میں بندھ گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بصارت سے محروم پاکستان کے پہلے سول جج یوسف سلیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔سوشل میڈیا پر سول جج یوسف سلیم کی شادی کی تصاویر وائرل ہونے پر صارفین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نیک تمنائیں پیش کیں۔یوسف سلیم نے پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی اعلیٰ تعلیم میں گول میڈل حاصل کیا تھا تاہم ٹاپ پوزیشن کے

باوجود بصارت سے محرومی پر انہیں سول جج کے عہدے کے لیے اہل قرار نہیں دیا گیا تھا۔بعدازاں انہوں نے فیڈرل سول سروسز سسٹم کو چیلنج کیا اور پاکستان کی تاریخ کو تبدیل کردیا۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس معاملے کا نوٹس لیا اور سلیم یوسف کے حق میں فیصلہ سنایا۔سلیم یوسف نے 26 جون 2018 کو پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سول جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…