منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ٹیکس وصولیاں بڑھائیں، مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے چیئرمین ایف بی آر کو ہدایات جاری کر دیں

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس وصولی بڑھائیں کاروباری برادری کو ساتھ لے کر چلیں۔ بدھ کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے ایف بی آر کا دورہ کیا اور مشیر خزانہ کو ایف بی آر کی کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے بریفنگ دی۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ 20 ہزار بڑی دکانوں کو پوائنٹ اف سیل سسٹم سے منسلک کیا جائے گا۔چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاکہ اس وقت تک ٹیر ون میں 4 ہزار 700 دکانوں کو

پوائنٹ اف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا جائے گا۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ ٹیکس وصولی بڑھائیں کاروباری برادری کو ساتھ لے کر چلیں۔ ایف بی آر حکام نے بتایاکہا اس سال دسمبر 2019 تک 21 لاکھ 50 ہزار انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے۔ اعلامیہ کے مطابق ایک سال میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں میں 32 فیصد اضافہ ہوا،رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 103 ارب روپے کے ریفنڈ کیے،گزشتہ مالی سال اسی عرصہ میں 36 ارب روپے کے ریفنڈ جاری کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…