پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

الیکشن ٹربیونل نے کن اہم حلقوں میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیدیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن)الیکشن ٹربیونل نے بارکھان اور تربت کے حلقوں میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیدیا استغاثہ کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جسٹس نذیر احمدلانگو نے انتخابی عذرداریوں کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل میں سردارعبدالرحمان کھیتران اوراکبرآسکانی کیخلاف سماعت کے موقع پر فریقین کی دلائل مکمل کی الیکشن ٹریبونل نے سردارعبدالرحمان کھیتران اوراکبرآسکانی کے حلقوں پردوبارہ پولنگ کاحکم دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو دونوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن معطل کرنیکابھی حکم دیا واضح رہے کہ

عبدالرحمان کھیتران کیخلاف نیشنل پارٹی کے عبدالکریم کھیتران نے انتخابی عذرداری دائر کی تھی اکبرآسکانی کیخلاف انتخابی عذرداری اصغررند نے دائرکررکھی تھی سردارعبدالرحمان کھیتران صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 8،بارکھان سے کامیاب ہوئے تھے اکبرآسکانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 48کیچ فور سے کامیاب ہوئے تھے سردارعبدالرحمان کھیتران اوراکبرآسکانی کاتعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے نادر چھلگری ایڈووکیٹ عبدالکریم کھیتران اورمحمدریاض اصغررند کی جانب سے پیش ہوئے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…