بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

میری شادی کی خبریں ، پاکستانی اداکارہ ریشم  اہم اعلان کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) ادکارہ ریشم نے کہا ہے کہ  میری شادی کی خبریں جھوٹی ہیں پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ، بعض عناصر ایک پروپیگنڈا کے تحت ان کے خلاف میڈیا میں خبریں پھیلاکر ان کی شہرت اور عزت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور ان کی شادی کی جھوٹی خبر بھی اسی پروپیگنڈا کا حصہ ہے۔

شادی کی خبریں پھیلانے پراپنے ردعمل میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت محنت سے انڈسٹری میں مقام بنایا ہے اور وہ ابھی تک انڈسٹری میں محنت کر رہی ہیں اور ان کا پورا کیریئر ان کے مداحوں کے سامنے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ میں اس طرح کے افواہی بیانات نہیں دیتی۔انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے شادی کا اعلان نہیں کیا اور نہ ہی وہ ا?ئندہ سال شادی کرنے جا رہی ہیں یہ صرف افواہیں ہیں۔شادی سے متعلق جھوٹی خبر پر مزید بات کرتے ہوئے ریشم کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کا علم نہیں ہے۔ریشم نے حیرانگی کا اظہار کیا کہ ان کے حوالے سے کس طرح یہ چہ مگوئیاں بنتی ہیں اور کس طرح ان کے حوالے سے افواہیں پھیلائی جاتی ہیں۔اداکارہ کے مطابق انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے نہ تو کسی کو ذاتی طور پر کچھ کہا ہے اور نہ ہی انہوں نے کسی عوامی پلیٹ فارم پر اپنی شادی کے حوالے سے کوئی بات کہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…