پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بلوچستان حکومت نے وزیر اعلیٰ کے خصوصی جہاز کی مرمت پر 34کروڑ اڑادیے مرمت کاکام پاکستان نہیں بلکہ کہاں کرایا جاتا ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 29  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )بلوچستان حکومت نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خصوصی جہاز کی مرمت پر 34کروڑ اڑادیے، محکمہ نظم ونسق کی جانب سے بلوچستان اسمبلی میں پیش کیے گئے ریکارڈ کے مطابق حکومت بلوچستان نے 2008 سے 2012 تک وزیر اعلیٰ بلوچستان کے زیر استعمال خصوصی طیارے لیز جیٹ 31 اے پر پانچ برسوں کے دوران 17کروڑ 39 لاکھ 52ہزار 650  خرچ کیے گئے۔ریکارڈ کے مطابق یہ طیارہ 17 کروڑ  کی مرمت

کے باوجود بہتر نہیں ہوسکا اور حکومت نے اسے گراؤنڈ کرکے 2013 میں وی ایکس آر 45 نامی نیا طیارہ خرید لیا جس کی مرمت پر 2013 سے 2018 تک 6 برسوں میں 16کروڑ 43لاکھ 57ہزار 588 کے اخراجات آچکے ہیں۔محکمہ نظم و نسق کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی کے خصوصی طیارے کی مرمت کاکام پاکستان میں نہیں ہوتا بلکہ دوبئی میں کرایا جاتا ہے۔  مرمت تین سو گھنٹے کی اڑان کے بعد یا سال پورا ہونے کی صورت میں کرائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…